نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فیدل کاسترو کے انقلابیوں نے 1959 میں امریکی حمایت یافتہ فلگینسيو بتستا کی حکومت کا تختہ پلٹ کر دیا تھا۔ اس کے بعد صدارتی عہدے پر رہتے ہوئے کیوبا جانے والے اوباما پہلے امریکی صدر ہیں۔ اس کے علاوہ وہ 1928 میں کیوبا گئے صدر کیلون کولج کے بعد وہاں جانے والے پہلے امریکی صدر ہیں۔1928 کے بعد کسی بھی ...
فیدل کاسترو کا سنیچر کے روز انتقال ہو گیا۔ الوقت - کیوبا کے عظیم انقلابی رہنما اور سابق صدرفیدل کاسترو کا سنیچر کے روز انتقال ہو گیا۔
کیوبا کے عظیم انقلابی رہنما اور سابق صدر فیدل کاسترو کا 90 سال کی عمر میں دارالحکومت ہوانا میں انتقال ہو گیا۔ کیوبا کے موجودہ صدر اور مرحوم فیدل كاسترو کے بھائی راؤل ...
فیدل کاسترو کو وحشی ظالم قرار دیا ہے۔ الوقت - امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کے سابق صدر اور انقلابی رہنما فیدل کاسترو کو وحشی ظالم قرار دیا ہے۔
کاسترو کے انتقال پر جاری کئے گئے اپنے بیان میں ٹرمپ نے کاسترو کو ایک بے رحم ڈکٹیٹر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تقریبا چھ دہائیوں تک وہ اپنے ہی لو ...